نیچا سر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) مدھم آواز؛ وہ سر جو آہستہ اور نیچی آواز میں گایا جائے، مدھم سر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) مدھم آواز؛ وہ سر جو آہستہ اور نیچی آواز میں گایا جائے، مدھم سر۔